Aseel Murga Black Colours | My Rooster This Colors is Very Beautifully میانوالی کا سب سے مہنگا لاثانی اصیل مرغا جو کہ 7دن میں 4 بار جیتنے کا شرف حاصل کر چکا ہے۔ اس نسل کے ذیادہ طر مرغے بہت ہی تیز اور اچھی لڑائی کے حامل ہوتے ہیں۔آج کل تو بس تیزی کا دور ہے۔ The Demand For One Million is Rooster Lasani Aseel اس ٹائم اس مرغے کی قیمت 10لاکھ روپے لگ گئی ہے۔ پر آغا بلال خان (سرگودہا) نے نہیں دیا۔۔ اس مرغے کی سب سے خاص وجہ یہ بھی ہے کہ یہ میانوالی کے ایک بہت ہی بڑے شکاری کے گھر کی بریڈ ہے ۔جوکہ نہایت ہی نایاب ہے۔ اس کی بہت ساری بریڈ اس ٹائم (آغا بلال خاں)کے گھر موجود ہے ۔جوکہ وہ سیل نہیں کرتے۔اور ہا اس بریڈ کا ہر آدمی اور شکاری کرنا چاہتا ہے۔ کیونکہ یس بریڈ کا ایک پھٹہ بھی بہت ہی سخت ہے۔ آپ کو کچھ تصاویر دیکھاتے ہیں۔۔ اس کے علاوہ اس بریڈ کی ویڈیو آج اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں۔ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Thanks Bilal Sargodha Aseel
Amroha . This is a rare and very contested breed of Aseel used in Pakistan and India. While originating in the Amroha state of India the evidence of this breed in India remains precarious today. ... Glossy and hard feathered Amroha Aseels are known for their geometrically round physical traits. 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Pure Mianwali Old Bloodline In Bilal Sargodha Aseel Setup | New Breeder