Aseel Murga Black Colours | My Rooster This Colors is Very Beautifully
میانوالی کا سب سے مہنگا لاثانی اصیل مرغا جو کہ 7دن میں 4 بار جیتنے کا شرف حاصل کر چکا ہے۔
اس نسل کے ذیادہ طر مرغے بہت ہی تیز اور اچھی لڑائی کے حامل ہوتے ہیں۔آج
کل تو بس تیزی کا دور ہے۔
اس ٹائم اس مرغے کی قیمت 10لاکھ روپے لگ گئی ہے۔ پر آغا بلال خان
(سرگودہا) نے نہیں دیا۔۔
اس مرغے کی سب سے خاص وجہ یہ بھی ہے کہ یہ میانوالی کے ایک بہت ہی
بڑے شکاری کے گھر کی بریڈ ہے ۔جوکہ نہایت ہی نایاب ہے۔ اس کی بہت ساری بریڈ اس ٹائم (آغا بلال خاں)کے گھر موجود ہے ۔جوکہ وہ سیل نہیں کرتے۔اور ہا اس بریڈ کا ہر آدمی اور شکاری کرنا چاہتا ہے۔ کیونکہ یس بریڈ کا ایک پھٹہ بھی بہت ہی سخت ہے۔
آپ کو کچھ تصاویر دیکھاتے ہیں۔۔
اس کے علاوہ اس بریڈ کی ویڈیو آج اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
Thanks
Bilal Sargodha Aseel
Comments
Post a Comment