Skip to main content

Posts

Showing posts from July, 2021

The Demand For One Million is Rooster Lasani Aseel

  Aseel Murga Black Colours | My Rooster This Colors is Very Beautifully میانوالی کا سب سے مہنگا لاثانی اصیل مرغا جو کہ 7دن میں 4 بار جیتنے کا شرف حاصل کر چکا ہے۔ اس نسل کے ذیادہ طر مرغے بہت ہی تیز اور اچھی لڑائی کے حامل ہوتے ہیں۔آج کل تو بس تیزی کا دور ہے۔ The Demand For One Million is Rooster Lasani Aseel اس ٹائم اس مرغے کی قیمت 10لاکھ روپے لگ گئی ہے۔ پر آغا بلال خان (سرگودہا) نے نہیں دیا۔۔ اس مرغے کی سب سے خاص وجہ یہ بھی ہے کہ یہ میانوالی کے ایک بہت ہی بڑے شکاری کے گھر کی بریڈ ہے ۔جوکہ نہایت ہی نایاب ہے۔ اس کی بہت ساری بریڈ اس ٹائم (آغا بلال خاں)کے گھر موجود ہے ۔جوکہ وہ سیل نہیں کرتے۔اور ہا اس بریڈ کا ہر آدمی اور شکاری کرنا چاہتا ہے۔ کیونکہ یس بریڈ کا ایک پھٹہ بھی بہت ہی سخت ہے۔ آپ کو کچھ تصاویر دیکھاتے ہیں۔۔ اس کے علاوہ اس بریڈ کی ویڈیو آج اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں۔ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Thanks  Bilal Sargodha Aseel

Pure Mianwali Old Bloodline In Bilal Sargodha Aseel Setup | New Breeder

  Amroha .  This is a rare and very contested breed of  Aseel  used in Pakistan and India. While originating in the  Amroha  state of India the evidence of this breed in India remains precarious today. ... Glossy and hard feathered  Amroha  Aseels are known for their geometrically round physical traits.  👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 Pure Mianwali Old Bloodline In Bilal Sargodha Aseel Setup | New Breeder